Shohar Ko Kabu Mein Karne Ka Wazifa

Shohar Ko Kabu Mein Karne Ka Wazifa

Shohar Ko Kabu Mein Karne Ka Wazifa

Halal Islamic wazifa for happy marriage – Quranic duas to improve husband’s love & behavior with Shar’i solutions, no sihr.

وقت: بعد از نماز عشاء
مدت: کم از کم 11 دن (پاکی کی حالت میں)

“یَا وَدُودُ، یَا حَفِیظُ، یَا لَطِیفُ”
یا صرف “یَا وَدُودُ” 500 بار روزانہ

گیارہ بار درودِ ابراہیمی پڑھیں پھر 500 بار “یا ودودُ” دل سے یقین کے ساتھ پڑھیں آخر میں 11 بار پھر درود شریف پھر اللہ سے دعا کریں: “اے اللہ! میرے شوہر کے دل میں میرے لیے محبت، نرمی، اور وفاداری پیدا فرما، ہمارے رشتے کو مضبوط اور پُر سکون بنا دے، آمین! صرف جائز اور محبت بھرے تعلق کے لیے کریں۔ شوہر کی اصلاح اور رشتے کی بہتری نیت ہو، تسلط یا زبردستی نہیں۔ پانچ وقت کی نماز کی پابندی ضروری ہے۔ شوہر کا نام دل میں رکھ کر دعا مانگیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *