Qurbani ki dua

Qurbani ki dua

Qurbani ki dua

Qurbani (Eid-ul-Adha) ke moqe par jab janwar zabah kiya jata hai to zabah karte waqt darj-e-zail dua parhna masnoon hai

بِسْمِ اللّٰہِ اللّٰہُ أَكْبَر، اللّٰهُمَّ هَذَا مِنْكَ وَلَكَ

ترجمہ: اللہ کے نام سے، اللہ سب سے بڑا ہے، یا اللہ! یہ (جانور) تیری ہی طرف سے ہے اور تیرے ہی لیے ہے۔

اگر آپ قربانی کسی اور کی طرف سے کر رہے ہوں (مثلاً والدین یا کسی مرحوم کی طرف سے)، تو دعا میں ان کا نام بھی شامل کیا جا سکتا ہے:

اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّي وَمِنْ (فلاں)

ترجمہ: اے اللہ! میری اور (فلاں کا نام) کی طرف سے اس قربانی کو قبول فرما۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *