
Karobar Mein Barkat Ka Wazifa
Powerful Islamic wazifa for business success – Quranic duas & Sunnah practices to attract rizq, barakah & remove financial struggles.
قرآنی وظیفہ برائے رزق اور کاروبار میں برکت
“‘وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ”
(سورۃ ہود: 88)
ترجمہ:”میری کامیابی صرف اللہ ہی کی مدد سے ہے، میں اسی پر بھروسا کرتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
روزانہ فجر کے بعد 11 بار اس آیت کو پڑھیں۔آخر میں اللہ تعالیٰ سے کاروبار میں برکت کی دعا کریں۔