
humbistari ki dua
بِسْمِ اللّٰہِ، اللّٰهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں)، اے اللہ! ہمیں شیطان سے بچا اور جو اولاد تُو ہمیں عطا کرے اُسے بھی شیطان کے اثر سے محفوظ رکھ۔
Bismillah, Allahumma jannibna ash-shaytaan, wa jannib ash-shaytaana ma razaqtana
یہ دعا ہمبستری (ازدواجی تعلق) سے پہلے پڑھنی چاہیے تاکہ عمل برکت والا ہو اور شیطان کے اثر سے محفوظ رہے۔