
Bachon Ki Hifazat Ki Dua
أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ
U‘īdhukumā bikalimātillāhit-tāmmati min kulli shayṭānin wa hāmmah, wa min kulli ‘aynin lāmmah.
’’میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے ہر شیطان، ہر زہریلے جانور، اور ہر نقصان دہ نظر سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں۔‘‘