
aandhi ki dua
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ
وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا، وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ
اے اللہ! میں تجھ سے اس (ہوا) کی بھلائی مانگتا ہوں، اور جو کچھ اس میں ہے اُس کی بھلائی، اور جس مقصد کے لیے یہ بھیجی گئی ہے اُس کی بھی بھلائی مانگتا ہوں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس کی برائی سے، جو کچھ اس میں ہے اُس کی برائی سے، اور جس مقصد کے لیے یہ بھیجی گئی ہے اُس کی بھی برائی سے۔
Allahumma inni as’aluka khayraha, wa khayra ma fiha, wa khayra ma ursilat bihi,
wa a‘udhu bika min sharriha, wa sharri ma fiha, wa sharri ma ursilat bihi